معجون حبشی

Rs.4,999.00 Rs.3,999.00
🔥 5 sold in last 1 hours

Available in Stock

Fast Shipping Fast Shipping
Easy Returns Easy Returns
Your Privacy Your Privacy
Description

 

مجون حبشی !  مردانہ طاقت، جوش اور توانائی کا قدرتی فارمولا

تفصیل:
مجون حبشی ایک طاقتور اور خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ نیچرل ٹانک ہے جو مردانہ قوت، ٹائمنگ اور اسٹیمنا کو قدرتی طور پر بڑھاتا ہے۔
یہ قدیم یونانی و طبّی نسخوں اور جدید ہربل سائنس کا حسین امتزاج ہے جو جسمانی کمزوری، تھکن اور بے رغبتی کو ختم کرکے جسم و ذہن میں نئی توانائی پیدا کرتا ہے۔
ہر خوراک میں موجود قدرتی طاقت آپ کو دیتی ہے نیا جوش، نیا اعتماد اور مکمل تسکین — بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے!


اہم فوائد 

 مردانہ طاقت اور ٹائمنگ میں بے مثال اضافہ ✅
جسمانی کمزوری اور تھکن کا خاتمہ ✅
 خون کی روانی اور اسٹیمنا میں بہتری ✅
ذہنی سکون اور موڈ میں بہتری ✅
 ازدواجی زندگی میں اعتماد اور خوشی ✅


: 🌿 اہم اجزاء

اشوگندھا (طاقت اور اسٹیمنا بڑھائے) ⚡

صفید موصلی (قدرتی ٹائمنگ بوسٹر) ⚡

شلاجیت (انرجی اور برداشت میں اضافہ) ⚡

جینسنگ (فوکس اور طاقت میں اضافہ) ⚡

اخروٹ، بادام (قدرتی پروٹین اور ہیلتھی فیٹس) ⚡

کھجور، کشمش (فوری توانائی دینے والا) ⚡

کلونجی، سونف، دارچینی (ہاضمہ اور خون کی روانی بہتر بنائے) ⚡

کستوری (قیمتی قدرتی جزو جو طاقت، حرارت اور جوش بڑھاتا ہے)⚡

زعفران (موڈ اور قوتِ مردانگی میں بہتری) ⚡

شہد (قدرتی انرجی بوسٹر اور ذائقہ بخش) ⚡


🕒  طریقہ استعمال 

روزانہ رات کو سونے سے پہلے آدھا چائے کا چمچ گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔