🌿 بالوں کی قدرتی نشوونما اور مضبوطی کا راز
ایک خالص اور قدرتی تیل ہے جو بالوں کی جڑوں کو اندر سے مضبوط کرتا ہے، جھڑنے سے روکتا ہے اور نئے بال اگنے میں مدد دیتا ہے۔
یہ تیل بالوں کو گہری غذائیت دیتا ہے، خشک اور ٹوٹے ہوئے بالوں کو نرم بناتا ہے، اور بالوں کی چمک، گھناہٹ اور قدرتی خوبصورتی واپس لاتا ہے۔
یہ اُن سب کے لیے بہترین ہے جو بالوں کے جھڑنے، خشکی، کمزوری یا بالوں کی سست گروتھ سے پریشان ہیں۔
✨ اہم فوائد
بالوں کی تیز نشوونما میں مدد دیتا ہے ✅
جھڑنے اور کمزوری کو روکتا ہے✅
خشکی اور خارش ختم کرتا ہے✅
بالوں کو بنائے گھنے، چمکدار اور نرم✅
بالوں کی جڑوں کو مضبوط اور صحت مند بنائے✅
مردوں اور خواتین دونوں کے لیے مؤثر✅
🌱 اہم اجزاء:
(کلونجی کا تیل – بالوں کی جڑیں مضبوط کرے) -Black Seed Oil ✅
(ریت کا تیل – بالوں کی گروتھ تیز کرے)-Castor Oil ✅
(ناریل کا تیل – نمی اور چمک فراہم کرے)-Coconut Oil✅
(بالوں کو نرم اور چمکدار بنائے)-Argan Oil ✅
(زیتون کا تیل – غذائیت سے بھرپور)-Olive Oil ✅
(بادام کا تیل – مضبوطی اور نرمی دے)-Almond Oil ✅
(بالوں کو ٹوٹنے سے بچائے)-Vitamin E ✅
🕒 طریقہ استعمال ✅
بالوں کی جڑوں میں تیل لگا کر 15–20 منٹ اچھی طرح مساج کریں۔
2 سے 3 گھنٹے بعد یا رات بھر لگا رہنے دیں اور نرم شیمپو سے دھو لیں۔
بہترین نتائج کے لیے ہفتے میں 3 بار استعمال کریں۔